السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
انشاءاللہ 4 دسمبر بروز جمعہ شام سات بجے ہمارے فیس بک پیج سے ممبرا کے کچھ نامور شعرا لائیو آرہے ہیں ۔جن میں سے کچھ نام پیش ہیں ۔
(1) ندیم صدیقی صاحب۔ (2) اعجاز ہندی صاحب. (3) ہنگامہ اعظمی صاحب (4) اسلم ساحر صاحب (5) الیاس قیصر (6) مسیح الدین نذیری (7) کمال فرخ آبادی (8) اور ہمارے میزبان تابش رامپوری صاحب. ۔ پیج کا لنک نیچے دیکھ لیں.
fb.me/qasmighazals
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3695357737196729&id=1590771434322047&sfnsn=wiwspmo
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں