8 جنوری، 2021

مفت آن لائن انگلش لرننگ کلاسیز

 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

مفت آن لائن انگلش لرننگ کلاسیز

یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ انگلش زبان ایک عالمی زبان بن چکی ہے، سرکاری دفتروں سے لے کر ایئر پورٹ تک، اسکولوں سے لے کر یونیورسٹیوں تک انگلش زبان کا استعمال عام ہوگیا ہے اور یہ ہم سب کی ضرورت بن چکی ہے۔ اسی بات کو پیش نظر رکھ کر مولانا شمس الہدیٰ قاسمی،  Shamsul Huda Qasmi  استاذ جامعہ اکل کوا، نے ایک نہایت ہی مختصر و جامع مفت آن لائن انگلش کورس کا سلسلہ شروع کیا ہے جو علماء، حفاظ، طلبہ اور اردو داں طبقے کے لیے انتہائی مفید و موثر ہے۔ بنیادی انگلش قواعد سے لے کر جملوں کی مشق، ٹینس کی بحث سے لے مجہول جملوں کی مشق اور اسی طرح تمام اسباق کو انتہائی سلیقے کے ساتھ تحریری و تقریری، دونوں طرح سے کورس میں سمجھانے اور سکھانے کی ایک شاندار اور کامیاب کوشش کی گئی ہے، اب تک ہزاروں لوگ اس سلسلے سے مستفید ہو چکے ہیں۔

اگر آپ بھی انگلش زبان سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو بلا تاخیر اس سلسلے سے جڑیں؛ روزانہ ترتیب وار اپنی سہولت کے مطابق بلاگ پر سبق پڑھیں اور یو ٹیوب چینل پر مکمل سبق کی مفت آڈیو سنیں۔

تحریری اسباق پڑھنے کے لیے بلاگ لنک:

https://hudaqasmi.blogspot.com/?m=1

اسباق کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یو ٹیوب چینل سبسکرائب کریں:

https://youtube.com/c/AlHudaClasses

تمام اسباق ایک جگہ پانے کے لیے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں:

https://t.me/joinchat/FunAszLfL-KEVefy

فیس بک پر پیج لائک کریں:

https://www.facebook.com/EnglishLearningSeries/

سوال و جواب کے لیے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں: لنک👇

https://chat.whatsapp.com/KQHace9BFjD0jBs5PD2qkP

نوٹ: یہ کورس بالکل مفت ہے، اس کی کوئی فیس نہیں، خود بھی اس سے فائدہ اٹھائیں، اپنے دوستوں، بچوں اور طلبہ کی بھی اس کی طرف رہنمائی کریں۔

والسلام علیکم

2 تبصرے:

Shamsul Huda Qasmi کہا...

ماشاء اللہ و جزاکم اللہ

Shamsul Huda Qasmi کہا...

جزاک اللہ خیرا